ایف آئی اےنےایڈووکیٹ میاں منیب طارق کوگرفتارکرلیا

19 Sep, 2024 | 10:42 AM

عرفان ملک: میاں منیب طارق کوکمرہ عدالت میں ہنگامی آرآئی کی فوٹیج بناکراپلوڈکرنےپرگرفتارکیاگیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف آئی اے میاں منیب طارق کو متعلقہ عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرے گی،ایف آئی اے منیب طارق کی تفتیش میں زاہد محمود گورائیہ کے کردار کا تعین کرے گی۔ 
زاہد محمود گورائیہ ایڈووکیٹ کو قصور وار ہونے پر گرفتار کیا جاسکتا ہے ،زاہد محمود گورائیہ کو پہلے ہی اسکےجرم میں ہائیکورٹ نے6ماہ قیداور1لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔

مزیدخبریں