کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعددپروازیں منسوخ 

19 Sep, 2024 | 09:35 AM

 (ایمن خان) تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی چند پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

 منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز ایکس وائے 638 ، کراچی سے لاہور جانےوالی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 522 ، کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143، کراچی سے گوادر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے503 ،پی آئی کے کی   کراچی سے سکھرجانے والی پرواز پی کے 536 اورپی آئی کی کراچی سے لاہورجانے والی پرواز پی کے 306  شامل ہیں۔

مزیدخبریں