برائلر مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

19 Sep, 2023 | 09:32 PM

ویب ڈیسک :لاہور میں دو دن میں برائلر چکن کی قیمت میں 45 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے 549 روپے ہو گئی۔جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے اضافے سے 366 روپے فی کلو رہی۔ اس کے علاوہ  فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں