جنرل ہسپتال، گیٹ نمبر 2 کے قریب نومولود کی لاش برآمد

19 Sep, 2023 | 08:39 PM

اسرار خان : کوٹ لکھپت، جنرل ہسپتال گیٹ نمبر 2 کے قریب نومولود کی لاش ملی ہے .

پولیس لاش گیٹ کے قریب جھاڑیوں سے ملی، مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔  جائے وقوعہ سے ملحقہ سی سی ٹی وی کیمرے چیک کئے جا رہے ہیں.واقعہ میں ملوث ملزموں کی تلاش کی جا رہی ہے.

مزیدخبریں