عرفا ن ملک :ڈی ایچ اے،حساس ادارے کے سابق افسر نے مبینہ طورپرخود کشی کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق حفیظ رؤف ڈی ایچ اے فیز ون کے رہائشی تھے ،بیاسی سالہ حفیظ رؤف نے رائفل سے گولی ماری،بیوہ نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی ہے۔
پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔
حساس ادارے کے سابق افسر کی مبینہ خود کشی
19 Sep, 2023 | 01:35 PM