عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ  

19 Sep, 2023 | 01:07 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔

 وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے،وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔

مزیدخبریں