ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوان نے کووں کی زبان سیکھ لی، کوؤں کو آواز دے کر جمع کر لینے کی ویڈیو بن گئی

Crow man, the man talks like the crows, man calls the crows and they listen to him, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نوجوان نے کووں کی زبان سیکھ لی، وہ کووں سے باتیں کرتا ہے اوور سینکڑوں کوے اس کے ساتھ باتیں کرنے کے لئے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ 

کراچی کے نوجوان عثمان نے سٹی21 کی رپورٹر  کی فرمائشش پر  کووں کو بلانے کے لئے مخصوص آوازیں نکالیں تو سینکڑوں کوے دور دور سے آ کر اس کے ارد گرد فضا میں جمع ہو گئے۔ اس منظر کو ٹی وی کیمرہ نے بھی ریکارڈ کر لیا۔

 نوجوان عثمان نے بتایا کہ انہیں کووں کی زبان بولنے کا شوق دس سال سے ہے۔

https://fb.watch/n8tOARryUA/