عمران خان کیخلاف مقدمہ سے دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم

19 Sep, 2022 | 02:31 PM

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق کیس سے عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے عمران خان کیخلاف دائر دہشتگردی ۔کا مقدمہ ختم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔

مزیدخبریں