ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیند سے بیدار نہ ہونے پر ہاتھی نے بچے کیساتھ کیا کیا؟ویڈیو دیکھیں

Elephant mother fails to wake her baby up from sleep
کیپشن: Elephant mother
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پرمتعدد ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں ان کی عجیب وغریب حرکات وسکنات کو دیکھ جاسکتا ہے، جنگلی جانوروں پر بناگئی ویڈیوز میں ان کو ایک دوسرے کا شکار کرتے ہیں، نئی سامنے آنے والی ویڈیو ایک ہاتھی کی ہے جس میں وہ سورہا ہے اور  اس  کی ہاتھی ماں اس کو اٹھانے کی کوشش کررہی ہے۔ 

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک ہاتھی ماں اپنے بچے کو اٹھانے کی کوشش کررہی ہے مگر وہ اس میں ناکام نظر آتی جبکہ بچہ مزے سے سو رہا ہے،یہ سارا منظر دیکھتے ہوئے چڑیا گھر کی انتظامیہ کے لوگ آتے ہیں اور اس کو بیدار کرتے ہیں،ٹویٹ پر شیئر کی گئی اس خبر کو اب تک 65 ہزار سے زائد لوگ پسند اور 16 ہزار 519 افراد ری ٹویٹ کرچکے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیع میدان میں ہاتھی کا بچہ لیٹا ہوا ہے، وہ اس کو جگانے کی کوشش کررہی مگر اس کو کوئی اثر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے اس کی پریشانی بڑھ جاتی ہے،ویڈیو کے پوسٹ کرتے ایک تحریر میں ذکر کیا گیا کہ اس کی ماں اپنی آواز سے اپنے بچے کو بیدار نہ کرسکی، اس لئےچڑیا گھر انتظامیہ کے ملازم اس کی مدد کو آئے۔ 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ماں ہاتھی اپنے بچے کو نہیں جگاسکی تو اس کو چھٹی حس کی طرح محسوس ہو کہ کچھ غلط ہے، اس لئے وہ گھبرا گئی کیونکہ  ایسا لگ رہا تھا کہ بچہ گہری نیند میں ہو، اس نے اس جگہ سکون محسوس کیاگیا اور آرام دہ نیند سو گیا۔

  واضح رہے کہ پراگ چڑیا گھر یورپ میں سب سے بڑا ہے، 58 ہیکٹر کے رقبے پر  ایک خوبصورت پارک ہے جہاں آپ کو ان کے قدرتی رہائش گاہ میں متعدد جانور نظر آتے ہیں۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer