ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا

 پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پی ٹی آئی وفد  جے یو آئی (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔

 پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر ، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس کے علاوہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی مولانا کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

 قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔