یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی عدم دستیابی ،صارفین پریشان

19 Oct, 2024 | 12:47 PM

سٹی 42 : لاہور کے یوٹیلیٹی سٹورز پر ہفتوں سے آٹے کی عدم دستیابی کے باعث صارفین نے حد پریشان ہیں ۔ 

یوٹیلیٹی پرغربا کیلئےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی بھی بحال نہ ہوسکی۔ آٹے جیسی بنیادی اشیا دستیاب نہ ہونے سے گاہکوں نے یوٹیلیٹی سٹورز پر آنا چھوڑدیا ۔ 

دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین بھی سارا دن ہاتھ پر ہاتھ دھرے فارغ بیٹھے رہنےپرمجبور ہیں۔ 

مزیدخبریں