ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا کیس، سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا کیس، سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کے کیس میں سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے پر درج مقدمہ کے کی سماعت ہوئی، ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کیس پر کی، سلمان اکرم راجہ اپنے وکلاء نیاز اللہ نیازی، سردار مصروف و دیگر کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

 ایڈمنسٹریٹو جج نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer