ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر

خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔

 ہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نے کیس 22 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقررکرنےکی کاز لسٹ جاری کردی،جسٹس شہبازرضوی اور جسٹس محمد طارق ندیم پرمشتمل 2 رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔

 عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرکو وکیل کرنے کے لیے مہلت بھی دے رکھی ہے،کیس میں شریک ملزمہ آمنہ عروج اور ارشد نے ضمانت کے لئےہائیکورٹ سے رجوع کررکھاہے۔