معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

19 Oct, 2023 | 04:36 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔

ایس ایم ظفر  کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے۔

اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

واضح رہے کہ معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے بہت سے اہم کیسز لڑے اور ان میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مزیدخبریں