اپنی مالی مشکلات کو آسانی میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ جانئے

19 Oct, 2023 | 04:20 PM

Ansa Awais

( سٹی42) پریشانی کسی مسئلے کا حل نہیں لیکن عملی طور پر کچھ کر کے ہی ہم اپنی مالی مشکلات کو آسانی میں بدل سکتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کر دکھایا ایک کم ترین عمر بزنس مین نے۔ 

 کم عمر بزنس مین عثمان رفیق کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ 30 سے 40 لاکھ میں اچھا کاروبار ہو سکتا ہے لیکن  آج کے دور میں بھی لوگ کم پیسوں میں اپنا نیا کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔  

سٹی42کے وی لاگر میاں بلال احمد سے بات کرتے ہوئے کم عمر تاجر عثمان رفیق  کا کہنا تھا کہ اس کا بنیادی مقصد لوگوں کو بھیک مانگنے سے ہٹانا ہے۔ بھیک مانگنے کی بجائے بھی چند پیسے انویسٹ کر کے اپنا نیا کاروبار شروع کیا جاسکتا ہے۔کم پیسوں میں کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔

مزیدخبریں