ویب ڈیسک)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل تجربات کر لیتے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔ اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:
"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔
اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔ اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل… pic.twitter.com/UshSQjy1Ff
— RTEUrdu (@RTEUrdu) October 19, 2023
" alt="">
واضح رہے کہ سفاک اسرائیل کی غزہ میں مزید اسپتالوں پر بمباری،القدس،الشفا اسپتال اور ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر کے قریبی علاقوں پراسرائیلی درندے 30 منٹ تک بمباری کرتے رہے۔پہلے سے زخموں سے چوربچوں،خواتین سمیت فلسطینی زخمیوں کو خون میں نہلا دیا گیا،صہیونی فوج نے ایک ہی روز میں مزید433 فلسطینیوں کو شہید کر دیا،شہدا کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زائد ہو گئی،13 ہزار فلسطینی زخمی،مزید لاکھوں افرادبے گھر ہو گئے۔