اعتزاز احسن کو اہم سیاسی پارٹی نے شمولیت کی دعوت دیدی

19 Oct, 2022 | 04:08 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے  سینئر قانون دان اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں جب کہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی میں بادشاہی ہے کسی کی جرات نہیں اختلاف کرے۔

انہوں نے کہا کہ اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، ہماری پارٹی میں آنےکے لیے ہر اچھے بندے کے لیے راستے کھلے ہیں۔

مزیدخبریں