ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو کس جیل میں رکھنا ہے؟ وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا

In which jail should Imran Khan be kept, Abdul Qadir Patel
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کیا عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا؟ وہ کیوں گرفتار ہوں گے؟ اور کس جیل میں رکھے جائیں گے؟ وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل نے اہم بیان میں واضح کردیا ۔

تفتصیلات کےمطابق  پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر عبدالقادر  پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پھرکہتا ہوں عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے لہٰذا وہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی میں احتیاط کریں، ممکن ہے یوٹرن خان کو  ان سے معافی کی درخواست کرنا پڑے۔

عمران خان کو ابھی ایک جیالے نے شکست دی، عام انتخابات میں ان کا مقابلہ جیالوں سے ہوگا، ضمنی انتخابات میں جنہوں نے عمران کو ووٹ دیے وہی انہیں پتھر ماریں گے۔

  وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے، یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer