ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاب دیوی ہسپتال کے قریب پک اپ میں آگ بھڑک اٹھی

Lahore Pick up Fire
کیپشن: Pick up Fire
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:فیروز پور روڈ گلاب دیوی ہسپتال کے قریب پک اپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا ۔
 کاہنہ کا رہائشی محمد اسلم پک اپ گھر لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران گلاب دیوی ہسپتال کے قریب پک اپ میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری پک اپ کو لپیٹ میں لے لیا ۔ شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے, چند ہی منٹوں میں گاڑی مکمل طور پر خاکستر ہو گئی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer