چائلڈ رائٹس موومنٹ میں بچوں پر ہونیوالے تشدد کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

19 Oct, 2018 | 07:10 PM

Shazia Bashir

عفیفہ نصراللہ: ہاسپیٹیلٹی ان چائلڈ رائٹس موومنٹ میں بچوں پر ہونے والے تشدد کی رپورٹنگ کے معیار کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔                                                       

تفصیلات کے مطابق ورکشاپ میں مختلف چینلز، اخبارات کے نمائندگان، رپورٹرز اور بچوں کے حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے صحافی شریک ہوئے، جنہوں نے اپنے ذاتی تجربے، اور واقعہ قصور کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، صحافیوں نے صحافتی اقدار کو دوران رپورٹنگ ملحوظ خاطر رکھنے اور قانون کے مختلف حوالہ جات کے مطابق رپورٹنگ موثر بنانے پر اتفاق کیا، خبر کی نشر و اشاعت کے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے اس حوالے سے بات بھی کی گئی، شرکاء میں ایمرا صدر آصف بٹ، اینکر پرسن اسد للہ خان، شیراز حسنات، چائلڈ رائٹ موومنٹ سے افتخار مبارک اور راشدہ قریشی نے خصوصی شرکت کی۔         

مزیدخبریں