شہر کے پوش علاقوں میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کا انکشاف

19 Oct, 2018 | 06:55 PM

Shazia Bashir

سٹی42: لاہور شہر کے پوش علاقوں میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کا انکشاف ہوا ہے ٹیم مجرم کون نے شیشہ کیفوں کا کھوج لگا لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے پوش علاقوں میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کا انکشاف ہوا ہے ٹیم مجرم کون نے شیشہ کیفوں کا کھوج لگا لیا ہے۔

 شیشہ کیفے پرپولیس، شہری انتظامیہ، ٹیم مجرم کون نے ملکرچھاپہ مارا ہے۔ نجی کالجزکی طالبات، نوجوان نشہ کرتے پکڑے گئے۔ شیشہ کیفے سے فلیور، شیشہ، اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔

مزیدخبریں