یاماہا کمپنی نے عوامی سواری کی قیمت پھر بڑھا دی

19 Nov, 2023 | 02:52 PM

ویب ڈیسک: یاماہا کمپنی نے عوامی سواری کی قیمت پھر بڑھا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق یاماہا وائے بی آر  کی قیمت میں 17 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا، یاماہا وائے بی آر 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے کی ہو گئی۔ اس کے علاوہ وائے بی 125 زیڈ  کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، یاماہا وائے بی 125 زیڈ ڈی ایکس 4 لاکھ 23 ہزار روپے میں فروخت ہوگی، جبکہ یاماہا وائے بی آر  125 جی 4 لاکھ 53 ہزار میں دستیاب ہوگی۔

مزیدخبریں