ویب ڈیسک: ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی تصدیق کردی۔
ایرانی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مکمل خیریت سے ہیں،صدر رئیسی گاڑی میں تبریز کی جانب سفر کررہے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ورزقان میں سرچ آپریشن جاری ہے اور ڈرون روانہ کر دیئے گئے ہیں۔تاہم موسم کی خرابی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
صدر ابراہیم رئیسی مکمل خیریت سے ہیں،ایرانی نیوز ایجنسی کا دعویٰ
19 May, 2024 | 08:51 PM