ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگاہوکر 301 روپے پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق، برطانوی پاؤنڈ 1 روپے اضافے سے 374 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 1 روپے 20 پیسے اضافے سے 82.70 روپے کا ہوگیا ، سعودی ریال 30 پیسے اضافے سے 79.70 روپے پر آگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 324 روپے پر برقرار رہا۔