پی ٹی آئی کے سابق وزیر محمد اقبال وزیر کا پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان

19 May, 2023 | 05:31 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سابق وزیر محمد اقبال وزیر نے بھی پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔

 خیبر پختونخواء اسمبلی میں تحریک انصاف کے وزیر محمد اقبال وزیر نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی دباؤ کے بغیر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

 اقبال وزیر کا کہنا تھا کہ ہر موقع پر پی ٹی آئی سے وفاداری کا ثبوت دیا لیکن ملک سے وفاداری سیاست سے بالاترہے، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کروں گا۔

واضح رہے کہ 

مزیدخبریں