این سی او سی کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

19 May, 2021 | 05:37 PM

Malik Sultan Awan
Read more!

سٹی 42: این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کا اعلان کردیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کااجلاس ہوا جس میں 24 مئی سے کورونا ایس او پیزکے ساتھ تعلیمی ادارے اور سیاحتی مقامات کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ریسٹورنٹس میں آﺅٹ ڈور سروس کی اجازت ہوگی۔

 واضح رہے کہ پانچ فیصدسے کم کورونا کیسز کی شرح والے اضلاع میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں