ٹریفک وارڈںز کیلئے انعامات جیتنے کا سنہری موقع

19 May, 2018 | 01:53 PM

Read more!

(عیشہ خان) ٹریفک پولیس نے ماہ رمضان میں وارڈنز کی کارکردگی جانچنے کیلئے کمیٹی تشکیل دی، بہترین کارکردگی دکھانے والے 200 وارڈنز میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔باغبانپورہ میں سوتیلی ماں نے 14 سالہ بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی

سٹی 42کے  مطابق ماہ رمضان میں بہترین ڈیوٹی کرنے پر 200 سے زائد اہلکاروں اور افسران میں بذریعہ قرعہ اندازی پانچ ہزار سے پندرہ ہزار تک نقد انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ وارڈنز کی کارکردگی جانچنے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ ہر سیکٹر سے بیسٹ وارڈن، لیڈی وارڈن، ٹریفک اسسٹنٹ اور ہر سرکل سے انسپکٹر اور ڈی ایس پی کو بھی انعام اور تعریفی اسناد دی جائیں گی۔

خبر پڑھیں۔۔۔ اندھیر نگری چوپٹ راج، نکاح ناموں میں ٹیمپرنگ کرنیوالے افسران تاحال عہدوں پر براجمان

سی ٹی او  رائے اعجازکا کہنا ہے کہ وارڈنز کو انعام دینے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مزیدخبریں