لاہور میں دلکش موسم، رم جھم ،گرمی نے منہ موڑ لیا

19 May, 2018 | 11:18 AM

حرااعوان

سٹی 42:لاہور میں گرمی نے پھر سے منہ موڑ لیا، ٹھنڈی ہواوں نے روزےداروں کا موڈ خوشگوار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں کڑک دھوپ کے ڈیرے تھے کی اچانک ہواوں نے اپنا رخ بدلا اور دھوپ کی جگہ کالے بادلوں نے لے لی۔روزے دار جہاں اتنی گرمی میں روزہ رکھ رہے تھے خوش ہو جائیں کیونکہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں:بیوی کا تشدد ، شوہر نے اعلیٰ احکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کر دی 

 ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث روزے داروں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور موسم کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے تفریح گاہوں کا بھی رخ کیا ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے اچھی خبر بھی سنا دی گئی ہے کہ آج شام ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی ضرور دیکھیں:

مزیدخبریں