اسرار خان : مناواں،بھینی روڈ پر فیکٹری کی لفٹ میں پھنس کر نوجوان جاں بحق ہوگیا
پولیس کے مطابق مرنےوالا17سالہ فیضان مسیح لکھوڈیر کا رہائشی تھا، فیضان سامان لے کر بالائی منزل سے لفٹ میں چڑھا تو پھنس کر زخمی ہوا،نوجوان کو شالیمار ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا،متاثرہ خاندان، فیکٹری انتظامیہ سے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
