ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مختلف ہسپتالوں کی 19 نرسزمعطل

 مختلف ہسپتالوں کی 19 نرسزمعطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : پیسے دے کر چھٹیاں لینے، غیر حاضری ،دوران ڈیوٹی پرائیویٹ نرسنگ کالجز میں پڑھانے پرایکشن لیتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے مختلف ہسپتالوں کی 19 نرسز کو معطل کر دیا
معطل ہونے والوں میں گریڈ 16 سے 19 تک کی نرسز شامل ہیں،معطل نرسز میں ٹی ایچ کیو ہسپتال تھل سے ہیڈ نرس یاسمین بی بی شامل،نرسنگ کالج چلڈرن ہسپتال کی پرنسپل نازیہ الیاس کو بھی معطل کر دیا گیا
سروسز ہسپتال سے اقرا حبیب، نواز شریف ہسپتال سے ایزادہ فرحانہ ،میو ہسپتال سے سمیراتبسم ، روبینہ کوثر اور صائمہ کرم دین ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز سے نائلہ رانی ،جنرل ہسپتال سے جیری زاہد، سروسز ہسپتال سے الوینہ بی بی ،چلڈرن ہسپتال سے نائلہ خالد ،نرس غلام صابری معطل کردی گئی