پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مصنف شدید علیل، قومہ میں چلے گئے

19 Mar, 2025 | 11:54 AM

زین مدنی:پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مصنف محمد کمال پاشا شدید علیل، محمد کمال پاشا علالت کے باعث قومہ میں چلے گئے۔
اہل خانہ کی جانب سے پنجاب حکومت سے علاج کی اپیل کی گئی، اہل خانہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کمال پاشا 2ماہ سے علیل ہیں مگر کسی نے عیادت تک نہیں کی ، محمد کمال پاشا پرڈیوسر رائٹر انور کمال پاشا کے صاحبزادے ہیں۔


 

مزیدخبریں