قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نے لاہور کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا۔
چلڈرن ہسپتال لاہور کو ایک ارب 50کروڑ روپے جاری کئے گئے۔
لاہور جنرل ہسپتال کو ایک ارب 60کروڑ روپے جاری کئے گئے۔
جناح ہسپتال کو ایک ارب 50کروڑ روپے جاری کئے گئے۔
محکمہ خزانہ نے تنخواہوں ،آپریشنل اخراجات کیلئے بجٹ جاری کیا۔