ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہولی کا تہوار ؛ سندھ حکومت کا ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ

ہولی کا تہوار ؛ سندھ حکومت کا ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آزاد نہڑیو : سندھ حکومت نے ہندو مذہبی تہوار ’ہولی ‘پر ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سندھ حکومت کی جانب سے فیصؒلہ کیا گیا ہے  کہ ہندو برادری کے تہوارہولی پر ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس  ادا کی جائے گی ،رواں ماہ کی تنخواہ  یکم اپریل کے بجائے 22 مارچ کو ہند وسرکاری ملازمین کو  دے دی جائے گی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

 واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہندو برادری 25 مارچ کو رنگوں سے بھرا تہوار ’ہولی ‘ منائے گی۔