ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم فیصلہ

19 Mar, 2023 | 07:03 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کل 2 بجے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے شروع کر دیئے گئے،اتحادی جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے۔

مزیدخبریں