وزیر اعظم شہبازشریف سے مریم نواز کی اہم ملاقات

19 Mar, 2023 | 06:28 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملاقات کی۔ 

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اورمریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں ہوئی،ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، پارٹی ذرائع کاکہناتھا کہ ملاقات میں پنجاب ، کے پی انتخابات، انتخابی مہم اور ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی۔

مزیدخبریں