گرمی کا زور بڑھنے لگا، شہر لاہور میں صبح موسم خوشگوار جبکہ دوپہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا , محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر کم سے کم درجہ حرارت 17 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے جبکہ شہر میں ہوا 7کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے، فضائی آلودگی بھی برقرار ہے آج لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 180 تک ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
19 Mar, 2021 | 10:33 AM
Read more!