ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیاسی اُتارچڑھاو نے شریف خاندان کو مل بیٹھنے پر مجبور کردیا

سیاسی اُتارچڑھاو نے شریف خاندان کو مل بیٹھنے پر مجبور کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے جاتی امراء فارم ہاوس میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میاں حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

 ذرائع کے مطابق ملاقات میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد اراکین اسمبلی کے تحفظات سمیت پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٍبیگم کلثوم نواز کی طبیعت کی ناسازی پر بھی مشاورت کی گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: حکمران جماعت کو بھی الیکشن 2018 کیلئے نئی حلقہ بندیوں پراعتراض