ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر مہر کاشف کوگرفتار کر لیا

پولیس نے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر مہر کاشف کوگرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں محمد اشفاق :  پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر مہر کاشف کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا۔

  مہر کاشف عثمان ڈار کے گھر عید ملن پارٹی کا کیک کاٹ کر باہر نکلے تھے، پولیس نے پہلے سے ہی  عثمان ڈار کے گھر کا گھیراؤ کر رکھا تھا ، اس سے پہلے پولیس نے عثمان ڈار کے ڈیرے  جناح ہاؤس کو سیل کر دیا تھا  جس کے بعد  عید ملن پارٹی  گھر منتقل کی گئی تھی،  عید ملن کے بعد جب پی ٹی آئی رہنما باہر نکلے تو پولیس نے قیدیوں کی گاڑی میں ڈال لیا۔