ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کے گورننس اخراجات میں اضافے کا انکشاف

پنجاب حکومت کے گورننس اخراجات میں اضافے کا انکشاف
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:  پنجاب حکومت کے گورننس اخراجات میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

  پنجاب حکومت کے گورنینس اخراجات میں 980 ارب 80کروڑ کا اضافہ ہو گا، پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال میں 3 ہزار 505 ارب 10 کروڑ کے گورننس اخراجات ہوں گے۔

 واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے رواں ماہ 13 تاریخ کو 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا جس میں مفت سولر سسٹم فراہم کرنے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنائی گئی۔
 

Ansa Awais

Content Writer