ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چارسدہ اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی  اور زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان کا علاقہ تھا،  زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer