علیم خان کی نعمان لنگڑیال,عون چودھری کو کابینہ سےاستعفےدینےکی ہدایت

19 Jun, 2023 | 09:20 PM

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا پاکستان ڈیموکرکٹ موومنٹ کی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ،آزاد حیثیت سے انتخابات میں اتریں گے۔

عبدالعلیم خان نے نعمان لنگڑیال اورعون چودھری کو پی ڈی ایم کی وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نعمان لنگڑیال اورعون چودھری آزاد حیثیت میں پی ڈی ایم کابینہ کے رکن تھے ۔

مزیدخبریں