ویب ڈیسک: لاہور میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے زونل ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔
اجلاس ایوان اوقاف کی بلڈنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اکرام نے بھی اجلاس میں شرکت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کی ٹیکنیکل ٹیم بھی زونل ہلال کمیٹی کی معاونت کے لئیے موجود ہے۔