اداکارہ حرا مانی کوہچکیاں لگ گئیں

19 Jun, 2023 | 06:16 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: اداکارہ حرا اور مانی کی کیو سینما میں آمد ، فلم تیری میری کہانیاں کی پروموشن کے دوران اداکارہ حرا مانی کوہچکیاں لگ گئیں, فلم عید الاضحی پر ریلیز ہوگی ۔

 کیو سنیما میں حرا نے ہچکیوں کے ساتھ مداحوں سے کہا کہ عید پر سینما آئیں اور ہماری فلم ضرور دیکھیں ۔ مانی نے بتایا کہ تیری میری کہانیاں میں ان کی کہانی بہت گمبھیر ہے۔ حرا نے کہا کہ انہیں  مانی کے ساتھ اس فلم میں کام کرنا بہت اچھا لگا۔کیونکہ وہ ان سے چھ فلمیں سینئیر ہیں۔ حرا نے کہا کہ اس عید پر 12 نئی فلمیں سنیما گھروں میں نمائش کے لئے آ رہی ہیں۔ ہماری فلم تیری میری کہانیاں میں تین الگ سٹوریز ہیں اور تین الگ ڈائریکٹروں نے اس ایک فلم کو بنایا ہے، اس فلم کو ضرور دیکھیں۔

مزیدخبریں