(ویب ڈیسک)اس سال خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے،سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دےدی ۔
تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے،الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر کی امامت بھی کریں گے ،سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دےدی ۔
یاد رہے کہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعودی وزارت اسلامی امور کے نائب وزیر بھی ہیں۔