ویب ڈیسک: لاہور کے کھوکھر چوک میں تیز آندھی چلنے کے باعث دیوار گر گئی۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے نوٹس لیتے ہوئے فوری امدادی کاروائیوں کی ہدایت کردی۔ ڈی سی لاہور نے ریسکیو سمیت تمام امدادی ٹیموں کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کردی۔
ڈی سی لاہور نے اے سی سٹی کو امدادی کاروائیوں کی نگرانی کا حکم دے دیا۔