چار بار ایشین گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالے ملکھا سنگھ انتقال کرگئے

19 Jun, 2021 | 12:36 AM

ویب ڈیسک : چار بار ایشین گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالےملکھا سنگھ   کورونا کےباعث  90سال کی عمر میں  انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کےمطابق  چار بار ایشین گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالے ملکھا سنگھ  جو کہ   گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پی جی آئی ایم آر) اسپتال میں  کورونا کے باعث 90 سال  کی عمر  میں جان کی بازی ہار گئے۔  ملکھا سنگھ کے بیٹے نے اپنے ایک پیغام میں تصدیق کی ہے کہ میرےوالد انتقال کر گئے ہیں ۔

جبکہ اتوار کے روز موہالی کے ایک نجی اسپتال میں  کورونا کے باعث 85 سالہ نرمل کورونا کے باعث  انتقال  کر گئیں تھیں ، لیجنڈری ایتھلیٹ بخار  کے باعث  پی جی آئی اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھیں

مزیدخبریں