ان لینڈ ریونیو افسران کی ترقیاں

19 Jun, 2020 | 11:24 PM

Arslan Sheikh

( رضوان نقوی ) ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں کی گریڈ انیس میں ترقی، اظہر جہانگیر، اختر عباس، نیلم افضال اور حسنین احمد حالی کو گریڈ انیس مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے محمد اسفند یار جنجوعہ، نوید خان، سید صلاح الدین گیلانی کی گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ان لینڈ سروس کے محمد عامر الیاس، قادر نواز، سعدیہ اکمل، سعدیہ علی اکرم کو بھی گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

محمد علی خان، عامرہ سرور، عروج مہوش رضوی، اسد عزیز، صبا رحمت، کریم بخش، صائمہ کنعان خان، کاشف حفیظ اور عنایت ملک کو بھی گریڈ 19 میں ترقی دی گئی ہے۔ جمیل احمد، محمد مسعود احمد، کامران اللہ، لئیق زمان، نصیب اللہ، نصیر احمد، صفیہ نصیر، محمد سجاد احمد، زبیر خان، سعدیہ افتخار، طارق عزیز اور راشد جاوید رانا کو بھی گریڈ 19 مل گیا ہے۔

اسی طرح ناصر خان، محمد فاروق احمد، خاور صدیقی،سید زبیر شاہ، عبدالروف، طارق جاوید، توقیر احمد، آمنہ بتول اور کرن مقصود کی بھی گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں