دریائے سندھ سے سونا تلاش کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

19 Jul, 2024 | 10:13 PM

علی رامے:  پروونشل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 51کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
فنڈزکی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں دی گئی۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے اجلاس کی صدارت کی۔
اٹک میں دریائےسندھ میں سونےکےذخائزکے جائزہ کیلئے4کروڑ82لاکھ  روپے کے فنڈز منظور کر دیئے گئے ہیں۔ 
لاہورمیں حاجی کیمپ تادریائےراوی بارش کے پانی کے نکاس کیلئے 46کروڑ 66لاکھ روپے  کی منظوری دی گئی۔  

مزیدخبریں