ایل او ایس نالہ کے حفاظتی جنگلے غائب، انتظامیہ  بے خبر

19 Jul, 2024 | 09:58 PM

طلحہ اشرف:  ایل او ایس نالہ کے حفاظتی جنگلے غائب ہونے شروع ہوگئے ہیں ۔ انتظامیہ  بے خبر ہے ۔ 
شہری کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد نالے کے گرد لگے حفاظتی جنگلے لے گئے ہیں ۔


شہریوں کا انتظامیہ سے ایل او ایس نالہ کے گرد حفاظتی جنگلے لگانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو

مزیدخبریں