طلحہ اشرف: ایل او ایس نالہ کے حفاظتی جنگلے غائب ہونے شروع ہوگئے ہیں ۔ انتظامیہ بے خبر ہے ۔
شہری کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد نالے کے گرد لگے حفاظتی جنگلے لے گئے ہیں ۔
شہریوں کا انتظامیہ سے ایل او ایس نالہ کے گرد حفاظتی جنگلے لگانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو